کھیل آئی سی سی نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا On مئی 1, 2018 142 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کو کلیئر قرار دے دیا ہے۔ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ میں ہوا تھا۔ 142 Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmail