کون کس کے مدمقابل؟ الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی

سلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے تمام امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔

قومی اسمبلی سمیت تمام صوبائی اسمبلیوں کے لیے انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نام بمعہ حلقہ، انتخابی نشان اور سیاسی جماعت سے وابستگی فہرست میں نمایاں ہے۔

فہرست کے مطابق انتخابات میں قومی اسمبلی کے لیے 3 ہزار 675 اور چاروں صوبوں کی اسمبلیوں کے لیے 8 ہزار 895 امیدوار میدان میں ہوں گے۔

مذکورہ امیدواروں میں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امیدواروں سمیت آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے والوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔

خیبرپختونخوا ( این اے 1 سے این اے 51)

پنجاب (این اے 52 اٹک سے این اے 195 راجن پور تک)

سندھ  ( این اے 196 جیکب آباد سے این اے 256 کراچی سینٹرل 4 تک)

بلوچستان ( این اے 257 قلعہ سیف اللہ کم ژوب کم شیرانی سے این اے 272 لسبیلہ کم گوادر تک)

خیبرپختونخواہ اسمبلی :

پنجاب اسمبلی:

سندھ اسمبلی:

بلوچستان اسمبلی:

Comments
Loading...