انسانوں کو جانور کہنا کسی بھی طرح زیب نہیں دیتا: شہازشریف

لاہور:  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانوں کو جانور کہنا کسی بھی طرح زیب نہیں دیتا، عوام کی تذلیل برداشت نہیں کریں گے۔

پاکسان مسلم لیگ نوں کے صدر نے عمران کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا عمران خان نیازی کو سیاست تو آتی نہیں اب انسانیت بھی بھول گئے ہیں، لاکھوں ن لیگ کے کارکن اپنے دلوں کے قائد کے استقبال کے لیئے ایئر پورٹ پہنچیں گے۔

یاد رہے گزشتہ روز چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے جانے والوں کو گدھا کہا تھا۔

Comments
Loading...