میں پریانکا سے بہتر اداکارہ ہوں، میرا

لالی وڈ ادکارہ میرا کبھی اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے خبروں کی زینت بن جاتی ہیں تو کبھی اپنے جذبات کا اظہار اس طرح کرتی ہیں کہ سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتی ہیں۔

اور اب انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ہالی وڈ کو پریانکا چوپڑہ کے بجائے انہیں منتخب کرنے کی تجویز دے ڈالی۔

واضح رہے کہ حال ہی میں فلم فیئر میگزین نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مداحوں کو اس بات سے آگاہ کیا کہ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کرسٹ پریٹ کے ساتھ ہالی وڈ کے نئے پروجیکٹ ’کاؤ بوائے ننجا وِکنگ‘ کے لیے کاسٹ کرلیا گیا ہے۔

تاہم جیسے ہی میرا کو اس کی خبر ہوئی، انہوں نے فلم فیئر کی پوسٹ کو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’میں پریانکا چوپڑا سے بہتر اداکارہ ہوں، ہالی وڈ پلیز میرا انتخاب کریں‘۔

Meera@TheMeeraJee

I m better actress then please consider me.

Filmfare

@filmfare

.@priyankachopra will star opposite #ChrisPratt in the Universal studios’ project titled #CowboyNinjaViking. To be directed by #GameOfThrones fame Michelle MacLaren.

View image on Twitter

میرا کی یہ ٹوئیٹ کرنے کی دیر تھی کہ لوگوں نے اس پر تبصرے کرنے شروع کردیئے۔

کسی نے واقعی میرا کو پریانکا سے بہتر اداکارہ قرار دیا۔

Meera@TheMeeraJee

I m better actress then please consider me. https://twitter.com/filmfare/status/1024164213835616259 

عین@Pr1ncess17

Yes you’re a far better actress than her. PR marketing and grooming has turned Indian actresses into marketable commodities but talentwise there’s nothing special about them.

تو کسی کا کہنا تھا کہ میرا بہت اچھا مذاق کرلیتی ہیں۔

Noreen Khan

@DJNoreenKhan

too funny!

Maddy Dutt@DeepakDutt10

Nice joke meera Khan ???????????? please send some more.

یہ سب باتیں تو ایک طرف، آپ بتائیں آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟

Comments
Loading...