چین میں شدید گرمی سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹنے لگے

 آج کل دنیا بھر میں موسم نے ایسی کروٹ لی کہ کہیں سیلاب آرہے ہیں تو کہیں شدید بارشیں ہو رہی ہیں تاہم کہیں گرمی کی شدت اتنی ہے کہ شیشے کی کھڑکیاں ٹوٹ رہی ہیں۔

چین میں گرمی کی شدت سے ایک سکیورٹی دفتر کی شیشے کی کھڑکی اچانک ٹوٹ گئی جس سے سکیورٹی آفیسرز حیران رہ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ٹوٹنے والی کھڑکی کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اور شیئر کرچکے ہیں۔

Comments
Loading...