صدرممنون حسین کا ہسپتال میں طبی معائنہ، صحت اطمینان بخش قرار

 

اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین نے وفاقی ترقیاتی ادارے کے ہسپتال میں معمول کا طبی معائنہ کرایا، انکے دل کا بائی پاس ہونے کے باعث ایم آر آئی ٹیسٹ نہ ہو سکا تاہم چیک اپ کے بعد صدرمملکت واپس ایوان صدر روانہ ہو گئے۔

Comments
Loading...