Official Web

چُھریوں سے غبارے پھوڑنے کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ: ماہرچینی شخص نے چھریوں سے نشانے بازی کرتے ہوئے ایک منٹ میں 53 غبارے پھوڑ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔

Comments
Loading...