Official Web

دو ہاتھوں سے کام کرنیوالا روبوٹ تیار کر لیا گیا

ٹوکیو : دو کی بجائے اب چار ہاتھوں سے بھی کام کیا جا سکتا ہے، جاپان میں ایسا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو دونوں ہاتھوں سے آپ کی مدد کرتا ہے۔

جاپان کے ریسرچرز نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو آپ کے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کر کام کر تا ہے جسے آپ ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کر سکتے ہیں۔

ریموٹ پرسن روبوٹ کو سنسر کی مدد سے کنٹرول کرتا ہے۔ سٹیریو کیمرے اور فیڈبیک فورس کے ذریعے روبوٹ سے کام لیا جاتا ہے۔

Comments
Loading...