Official Web

نیو یارک فیشن ویک میں عائشہ عمرکے جلوے

پاکستان کی ٹاپ ماڈل اور اداکارہ عائشہ عمر نیو یارک فیشن ویک میں شرکت کر رہی ہیں۔ فیشن ویک کے پہلے روز کی تصاویر عائشہ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر پوسٹ

کیں۔ گیگی حدید، جورڈن ڈن اور دیگرٹاپ سیلیبریٹیز کے ساتھ عائشہ عمر بھی اپنے منفرد انداز میں دکھائی دیں۔

 

Comments
Loading...