قلندرزکی گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست

دھ کو دبئی میں پی ایس ایل کے کھیلے جانے والے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے قلندرز کو جیت کے لیے 107 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کوئٹہ کی پوری ٹیم 106 رنز ہی بنا پائی۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کے کوئٹہ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

اب سے کچھ دیر پہلے 17ویں اوور کے دوران لاہور قلندرز نے 107 رنز کا ہدف با آسانی حاصل کرلیا اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

Comments
Loading...