
فٹ بال ورلڈ کپ کی جگمگاتی ٹرافی دنیا کی سیر کو نکل پڑی،51ممالک کا دورہ کرے گی
ندن( آن لائن) ٹرافی کے سفر کیلئے سجائی گئی تقریب میں ورلڈ کپ 1966ئ کی فاتح انگلش ٹیم کے عظیم کھلاڑی سرجیوف ہرسٹ اور 2006ئ کا ورلڈ کپ جیتنے والی اطالوی ٹیم کے رکن آندرے پرلو بھی شریک ہوئے۔ اس بار منگولیا، آئس لینڈ اور آسٹریا کو پہلی مرتبہ ورلڈ کپ ٹرافی کی میزبانی کرنا ہے جبکہ پاکستانی شائقین ٹرافی کا تین فروری کو نظارہ کر سکیں گے۔