وزیر اعظم کی امریکی نائب صدر مائیک پینس سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں ظہر انہ بھی دیا گیا۔
واشنگٹن: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکا میں نائب صدر مائیک پینس اور ارکان پارلیمنٹ ٹیڈ یاہو اوربریڈ شرمن سے اہم ملاقاتیں ہوئیں ہیں جس میں افغانستان سمیت خطے کی صورتحال اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے اعزاز میں ظہر انہ بھی دیا گیا۔