
سجاد علی کا نیا گانا ’’بارش‘‘ مداحوں کو بھاگیا
لاہور: پاکستان کے مشہور گلوکار سجاد علی جو ماضی میں بھی مشہور گانے گا کر لوگوں کے دلوں میں بس چکے ہیں، اب ان کا ایک نیا گانا سامنے آیا ہے جو گلوکار سجاد علی نے بیٹے کے ساتھ اپنا نیا گانا ’بارش‘ ریلیز کردیا۔
سجاد علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اکاؤنٹ پر گانے کی ویڈیو شیئر کی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند بھی کیا جارہا ہے اور چند ہی گھنٹوں میں گانے کو اب تک 60 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔
Beautiful song
سجاد علی کے نئے گانے ’بارش‘ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی ویڈیو میں پاکستانی اداکارہ ریما کے ساتھ ساتھ ان کا بیٹا خوبی بھی ہے۔
Special !!! Best thing os that Ur still doing ur work when the rest have disappeared from the scene.
رومانوی گانے کی 3 منٹ 47 سیکنڈز پر مبنی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سجاد علی کا بیٹا اپنے ہی والد کی جوانی کا ایک کردار ادا کررہا ہے۔
I am following you since you perform breakdance on your song Nahi Mila but after 35 years I’d say come to reality you don’t need any female to promote your singing..
’بارش‘ کی ویڈیو دو محبت کرنے والے لوگوں کی کہانی کے گِرد ہے جس میں بارش کے موقع پر دونوں اپنی راہیں جدا کر لیتے ہیں۔
Please re-release Banwari Chakori with new Instruments, Your quite first in front of Madam Noor Jehan.
You are a Aamir khan of Pakistan as he never disappoint his fans in Bollywood you never disappoint us you always comes with some thing new which really attract everyone
Wow..besides legendary singing skills… u were totally competing with REEMS in acting skills too…
دوسری طرف شائقین نے گلوکار سجاد علی کے نئے گانے کو خوب سراہا ہے۔