عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں تین سے چار فیصد تک کمی ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

Comments
Loading...