سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، قوم اپنی آزادی اور جمہوریت کی حفاظت  خود کرتی ہے کوئی فوج یا باہر کی قوت نہیں۔

اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ پشاور کے لوگوں کل آپ کے پاس آرہا ہوں، سازش کے ذریعے ایک امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، سازش کے ذریعے حکومت ہٹائے جانے کے بعد یہ ہمارا پہلا جلسہ ہوگا اور اسی جلسے میں، میں آپ سے یہ ساری باتیں کروں گا۔

خود کرتی ہے، جمہوریت کی حفاظت کوئی فوج ہا باہر کی قوت نہیں کرسکتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں فوری انتخابات کروائے جائیں۔

Comments
Loading...