پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ائیرپورٹ میٹرو بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا

پشاور موڑ  تا نیو اسلام آباد ائیر پورٹ میٹرو بس سروس آج سے شروع ہو گی۔

اب بس کے ذریعے 35 سے 40 منٹ میں پشاور موڑ سے اسلام آباد کے نیو ائیرپورٹ تک پہنچا جا سکے گا۔ اسلام آباد کے شہری اس منصوبے سے بے حد خوش ہیں۔

  خیال رہے کہ یہ منصوبہ نواز شریف کے دور میں 2017 میں شروع ہو ا تھا مگرعدم توجہی کے باعث اب تک مکمل نہیں ہو سکا تھا۔

تاہم اب  شہباز شریف کی نئی حکومت نے آتے ہی میٹرو بس شروع کرنے کا اعلان کیا۔

Comments
Loading...