ماریوپول صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے:گورنر کا دعویٰ

یوکرین کے شہر ماریوپول کےگورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ ماریوپول صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے۔

گورنر ماریوپول کا کہنا ہے کہ ہماری جانب سے مزاحمت جاری ہے مگر شہر روس کے قبضے میں آسکتا ہے۔

دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اہم جنگی جہاز کے بحر اسود میں غرق ہونے پر روس کی یوکرین کے دارالحکومت کیف پر بمباری ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئی ہے۔

Comments
Loading...