وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات میں ملک کی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Comments
Loading...