سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

 اسلام آباد: سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔

سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور انہوں نے اپنا استعفی چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا ہے۔

ڈاکٹر شہزاد وسیم کو قائد ایوان سابق وزیراعظم عمران خان نے مقرر کیا تھا۔

Comments
Loading...