سندھ میں 3 دن کیلئے سی این جی بند

سندھ میں تین دن کے لیے سی این جی بند رہے گی۔

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق  آج صبح  8  بجے  سے  3  روز کے لیے صوبے میں سی این جی بند رہے گی۔

ایس ایس جی سی کے مطابق جنرل انڈسٹری، کیپٹو پاور کو 24 اپریل صبح 8 سے ایک دن کے لیے گیس بند ہوگی۔

Comments
Loading...