
حکومت کا صنعتکاروں کووصول کردہ ٹیکس ری فنڈ کرنے کا فیصلہ
سلام آباد: حکومت نے صنعت کاروں کو وصول کردہ ٹیکس ری فنڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے صنعت کاروں کو وصول کردہ ٹیکس ری فنڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور 30 مارچ سے کراچی لاہور سمیت تمام صنعت کاروں کوری فنڈ کااجراہوگا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ پہلے مرحلے میں ری فنڈ 100 ارب روپے کی رقم دی جائے گی اور دوسرے مرحلے میں گیس بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ہوگا۔