صنعت و تجا رت روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مزید مہنگا On مئی 23, 2022 41 0 کراچی انٹربینک میں ڈالر مزید 36 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 200 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ نئی حکومت میں ڈالر 17 روپے 71 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔ 0 41 Share FacebookTwitterGoogle+WhatsAppEmail