بال ٹمپرنگ پر آسٹریلوی کرکٹرز کو ملنے والی سزا کم ہے :وارن

کیپ ٹائون ٹیسٹ میں جو کچھ ہوا اس پر مجھے افسوس ہے ،ایسے واقعات آسٹریلوی کرکٹ پر بدنما داغ ہیں :سابق سپنر

سڈنی:) مایہ نازآسٹریلین لیگ سپنر شین وارن نے بال ٹیمپرنگ معاملے پر کینگرو پلیئرز کو ملنے والی سزائوں کو ناکافی قرار دے دیا۔ لیجنڈری بائولر کا کہنا تھا کہ کیپ ٹائون ٹیسٹ کے معاملے پر مجھے کافی دکھ اور صدمہ پہنچا ہے اور یہ آسٹریلین کرکٹ پر ایک بدنما داغ کی طرح ہے ۔

Comments
Loading...