عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے دبئی میں ہونیوالے میوزیکل شو میں اپنے گانے سنا کر میلہ لوٹ لیا

لاہور (این این آئی) گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے دبئی میں ہونے والے میوزیکل شو میں اپنے گانے سنا کر میلہ لوٹ لیا ۔اس موقع پر عطاء اللہ عیسیٰخیلوی نے اپنے مشہور زمانہ گانے پیش کر کے حاضرین سے بے پناہ داد دادحاصل کی ۔ اس موقع پر ان کے پرستاروںنے ان کے مشہور زمانہ گیت ’’قمیض تیری کالی ‘‘کی فرمائش کر کے دوبارہ سنا ۔ عطاء اللہ عیسیٰخیلوی مسلسل تین گھنٹے پرفارم کرتے رہے ۔

Comments
Loading...