پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کا نقصان خود بھارت کو ہوگا، وزیر خزانہ
اسلام آباد:
وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر 200 فیصد ڈیوٹی لگانے کا نقصان خود بھارت کو ہوگا۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ جب تک پیشہ ور ماہرین کو موقع…