Official Web
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

ہانیہ میری زندگی میں خوشگوار تبدیلیوں کا باعث ہے، عاصم اظہر

کراچی: گلوکار عاصم اظہر کا کہنا ہے کہ ہانیہ وہ انسان ہیں جو میری زندگی میں بہت سی خوشگوار اور مثبت چیزیں لاتی ہے۔ اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان بڑھتی دوستی  گزشتہ کئی دنوں سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، بالخصوص…

فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کے خلاف حکم امتناعی جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ فلم کے ٹائٹل، ڈائیلاگ، کردار اور نام کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین الدین خان نے حکم امتناع کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار…

شوبز انڈسٹری میں ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر سے بڑھتی دوستی کے چرچے

وشنیوں کے شہر میں جاری رنگا رنگ فیشن پاکستان ویک کا اختتام ہوگیا تاہم سوشل میڈیا پر فیشن ویک کے ملبوسات کے بجائے اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے چرچے جاری رہے۔ کراچی میں منعقد ہونے والا تین روزہ فیشن پاکستان ویک  نامور…

اسلاموفوبیا بہت خوفناک ہے؛ ہالی ووڈ اداکاروں کا شہید مسلمانوں سے اظہار یکجہتی

یویارک:  جمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سفید فام عیسائی دہشتگرد کی جانب سے نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں پر فائرنگ کرکے 50 بے گناہ و معصوم مسلمانوں کو شہید کرنے کے واقعے نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ کررکھ دیاہے۔ مسلمانوں کے قتل…

تمغہ امتیاز کے بعد مہوش حیات ایک اور تنازع میں پھنس گئیں

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ابھی تمغہ امتیاز کے تنازع سے باہر نکلی نہیں تھیں کہ ایک اور تنازع کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ مہوش حیات کو جب سے تمغہ امتیاز دینے کا اعلان ہوا ہے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف محاذ کھل گیا ہے اور لوگ اس بات…

سوشل میڈیا پر پرستاروں کی تعداد، ماہرہ خان کی برتری برقرار

کراچی:  پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی مقبولیت کا اندازہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے لگایا جا سکتا ہے جس میں ان کے چاہنے والوں کی تعداد ان کی ہم پلہ دیگر اداکاراوں سے کہیں زیادہ ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر ماہرہ خان کے…

اداکارہ زارا شیخ کی طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ زارا شیخ طویل عرصے بعد ایک بار پھر فلموں میں نظر آئیں گی۔ 2000 میں فلم ’’تیرے پیار میں‘‘کے ذریعے فلموں میں قدم رکھنے والی خوبرو اداکارہ زارا شیخ اپنی پہلی ہی فلم سے شائقین کے دلوں میں اترنے…

احمد علی بٹ نے عورت مارچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور: معروف کامیڈین احمد بٹ نے یوم خواتین کے موقع پر معاشرتی اقدار کے خلاف کئے جانے والے مارچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ معروف کامیڈین و اداکار احمد علی بٹ نے انسٹا گرام پر چند روز قبل ہونے والے عورت مارچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ دیکھ…

مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

لاہور: فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔  فلم اسٹار مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کی اکثریت نے جہاں حیرانی کا اظہار کیا ہے…

شوبز انڈسٹری میں وقت کی پابندی میری کامیابی کی وجہ بنی، عائزہ خان

کراچی: معروف اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ شوبز کی دنیا میں بھی میں نے وقت کی پابندی کا خیال رکھا جو میری کامیابی کا ذریعہ بنی۔ نیوپورٹس انسٹیٹیوٹ آف کمیونیکشنز اینڈ اکنامکس میں اپنے اعزاز میں منعقد ایک تقریب میں طلبہ و طالبات سے خطاب…