Official Web
Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

مہوش حیات کی پریانکا چوپڑا کے شوہر کیساتھ تصویر وائرل

یو یارک:  پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کی امریکی گلوکار نک جونس کے ساتھ تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔ رواں سال تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستان کی کامیاب ترین اداکارہ مہوش حیات ان دنوں فیملی کے ہمراہ امریکا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں…

کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پر کئی پروجیکٹ گنوا دیئے، ارمینا

پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پران کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند ہونے کا خطرہ ہے۔ اداکارہ ارمینا خان ہمیشہ ہی مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کے خلاف آواز اٹھاتی آئی ہیں۔ ارمینا خان وہ پہلی…

نادیہ خان کا مارننگ شو کیلئے سرکاری ٹی وی سے معاہدہ فائنل

کراچی: مقبول اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ایک بار پھر مارننگ شو کرنے کی ٹھان لی تاہم اس بار انہوں نے نجی ٹی وی کے بجائے سرکاری ٹی وی سے کام کرنے کا معاہدہ فائنل کرلیا ہے۔ نادیہ نے مارننگ شوز کے یکسانیت کا شکار ہونے پر دوبارہ مارننگ شو…

اداکارہ صوفیا مرزا کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع

لاہور: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اداکارہ صوفیا مرزا کیخلاف منی لانڈرنگ کے الزام کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے لاہور کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے صوفیا مرزا کیخلاف تحقیقات کیلئے خط موصول ہوگیا جس کے بعد ایف آئی اے…

بالی وڈ کے کنگ خان نے مداحوں سے معافی مانگ لی

ممبئی:  بالی وڈ کے سپر سٹار ہیرو عامر خان نے اپنے مداحوں سے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ اگر جانے انجانے میں کبھی کسی کا دل دکھایا ہو تو سب سے معافی مانگتا ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے بھارت میں رہنے والے جین مذہب کے رہائشی…

لیجنڈ اداکارعابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار عابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ گزشتہ روز 67 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے سینئر اداکار عابد علی کی نماز جنازہ اداکردی گئی۔ عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے اور تقریباً دو ماہ سے…

اداکار عابد علی انتقال کر گئے

پاکستان کے نامور ٹی وی اداکار عابد علی شدید علالت کے بعد 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عابد علی گزشتہ دو ماہ سے اسپتال میں جگر کے عارضے کے باعث زیر علاج تھے۔ چند روز قبل ان کی صاحبزادی نے یہ انکشاف کیا تھا کہ ڈاکٹرز نے عابد علی کی صحت…

سگریٹ سے متاثر ہوں، نوجوان اسے ترک کردیں: شہریار منور

اداکار شہریار منور نے نوجوان نسل کو سگریٹ نوشی کے نقصانات سے خبردار کرتے ہوئے اسے ترک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ فلم 'پرے ہٹ لو' میں مرکزی کردار ادا کرنے والے شہریار منور نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر جس میں انہیں سگریٹ پکڑے پوز دیتے ہوئے…

عمران عباس ایک بار پھر 100 پُرکشش مردوں کیلئے نامزد

کراچی: پاکستانی اداکار عمران عباس ایک بار پھر دنیا کے 100 پُرکشش چہروں کے لیے نامزد ہوگئے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اور پُرکشش اداکار عمران عباس کو انڈیپنڈنٹ کرٹیک نامی ویب سائٹ کی جانب سے ایک بار پھردنیا کے  100 پُر کشش چہروں کے…

جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنایا جائے: شہزاد رائے

لاہور:  گلوکار شہزاد رائے نے گزشتہ روز چائلڈ پروٹیکشن بیورو لاہور کا دورہ کیا اور بچوں سے ان کے کمروں میں جا کر ملاقات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ محکمہ تعلیم جنسی ہراسگی سے آگاہی کو نصاب کا حصہ بنائے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزاد رائے نے بچوں…