Official Web
Browsing Category

تعلیم و صحت

روزانہ اسپرین کھانا جان لیوا بھی ہوسکتا ہے

لاہور : طبی تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ بڑی عمر کے صحتمند لوگوں کے لیے روزانہ اسپرین کھانا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ امریکا اور آسٹریلیا میں ہونے والی تحقیق میں طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند معمر افراد کو روزانہ اسپرین گولی نہیں کھانی…

میک اپ میں شامل کیمیکلز خواتین کو بریسٹ کینسر کا مریض بناسکتے ہیں، تحقیق

ورجینیا: آج کل تقریباً ہر ماہ میک اپ میں شامل مضر اجزا اور کیمیکلز کے بارے میں نئی پریشان کُن خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، اب خبر یہ آئی ہے کہ لاتعداد بیوٹی پراڈکٹس، میک اپ اور دیگر حسن آور اجزا میں شامل خوف ناک کیمیکلز خواتین کے جسم میں…

بلڈ پریشر ناپنے کے لیے الٹرا ساؤنڈ کا پیوند تیار

سان ڈیاگو: بلڈ پریشر ناپنے کا روایتی آلہ بہت بڑا ہوتا ہے جس سے فشارِ خون معلوم کرنے کے لیے خاص مہارت کی ضرورت ہوتی ہے تاہم اب جسم کی کسی بھی موٹی رگ سے پیوست ہوکر بلڈ پریشر ناپنے کا ایک سادہ برقی پیوند (الیکٹرانک پیچ) تیار کرلیا گیا ہے۔…

کافی گردے کے مرض میں مبتلا افراد کیلئے فوائد کی حامل، یورپی تحقیق

لزبن:  سائنسدانوں کے مطابق کافی پر تحقیق کے بعد ثابت ہوا ہے کہ گردے کے مرض میں مبتلا افراد اس کا باقاعدہ استعمال یقینی بنائیں تو ان کی عمر بڑھ سکتی ہے۔ یورپی ملک پرتگال میں واقع سائنسی تحقیقاتی مرکز کے ماہرین نے گردے کے مرض میں برسوں…

آنتوں میں موجود بیکٹیریا بجلی خارج کرتے ہیں، نئی تحقیق

یلیفورنیا: سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق کے مطابق انسانی آنتوں اور نظام ہاضمہ میں پائے جانے والے بیکٹیریا کئی دوسری اقسام کے بیکٹیریا سے زیادہ بجلی بنانے میں معاون پائے گئے ہیں، بعض بیکٹیریا بجلی خارج بھی کرتے ہیں۔ یونیورسٹی آف…

ادرک کا شربت صحت کے لیے متعدد فوائد کا حامل

لاہور:  ادرک بہت عام استعمال ہونے والی چیز ہے جو لگ بھگ پاکستان میں ہر کھانے کا حصہ ہوتی ہے۔ ادرک بدہضمی سے لے کر جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے تک متعدد فوائد کی حامل ہے۔ نہار منہ ادرک کو پانی میں ملا کر پینا صحت کے لیے متعدد فوائد کا…

رواں سال ایک کروڑ افراد کینسر سے لقمہ اجل بن جائیں گے، عالمی ادارہ صحت

جینیوا: عالمی ادارہ صحت نے ہولناک خبر سنائی ہے کہ رواں برس پوری دنیا میں ایک کروڑ افراد کینسر کے ہاتھوں موت کے منہ میں چلے جائیں گے جبکہ مزید ایک کروڑ 81 لاکھ افراد کینسر کے شکار ہوجائیں گے۔ عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیوا یچ او) کے تحت…

100 ڈالر کا دنیا کا سب سے چھوٹا الٹراساؤنڈ سسٹم

وینکووا: ٹیکنالوجی کی برق رفتار ترقی کے باوجود الٹرا ساؤنڈ مشینیں اب بھی مہنگی اور بھاری بھرکم ہیں لیکن اب یونیورسٹی آف کولمبیا کے ماہرین نے زخم پر باندھنے والی پٹی جتنا الٹراساؤنڈ سسٹم بنالیا ہے جس کی قیمت صرف 100 ڈالر یا پاکستانی 12500…

دودھ اور اس سے بنی اشیاء صحت کیلئے مفید قرار

لاہور:  کینیڈا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ دودھ اور اس سے بنی مصنوعات کا استعمال کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔ میک ماسٹر یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دودھ جسم کے لیے بہت مفید ہے اور اسے پینا یا اس سے بنی مصنوعات کا استعمال خون کی…

رواں برس دنیا بھرمیں کینسر کے 18 ملین نئےکیسز کا خدشہ

لاہور:  عالمی ادارہ صحت کے کینسر کی تحقیق کے شعبے نے اندازہ ظاہر کیا ہے کہ رواں برس دنیا بھر میں کینسر کے 18 ملین نئے کیسز سامنے آئیں گے جبکہ اس مرض کے سبب 9 ملین افراد کی موت واقع ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے شعبہ انٹرنیشنل ایجنسی…