Official Web
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

جاپانی کمپنی نے ملازمین کیلئے دفتر ہی میں ساحل بنا لیا

ٹوکیو : ساحل پر فرحت ملتی ہے، زندگی پر سکون ہو جاتی ہے اور کارکردگی بھی بہتر ہو جاتی ہے ،جاپانی کمپنی نے ساحل پر دفتر تو نہیں بنایا مگر ملازمین کیلئے دفتر میں ہی ساحل کا انتظام کر دیا ۔ رپورٹ کے مطابق جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک…

آسٹریلیا میں زیر زمین مکانوں کی تعداد میں اضافہ

کوبر پیڈی، جنوبی آسٹریلیا میں ایڈیلیڈ سے 850 کلومیٹر کی دوری پر واقع ایک چھوٹا سا قصبہ ہے ۔ جب مسافر یہاں پہنچتے ہیں تو انہیں سڑک سے اتر کر شمال کی طرف چند قدم چلنے کے بعد ایک بورڈ نظر آتا ہے جس پر تحریر ہے کہ نیچے جانے کیلئے راستہ…

وہیل مچھلیوں کے خون سے سمندر کو سُرخ کنے والے کون ؟

دبئی سکاٹ لینڈ سے 200 کلو میٹر شمال میں واقع جزائرِ فارو میں وہیل مچھلیوں کے شکار کی تصاویر نے ماحولیات کے تحفظ اور حیوانات کے دفاع کے کارکنان میں ایک بار پھر غم و غصّے کی لہر دوڑا دی ہے۔ جزائرِ فارو ڈنمارک کے تحت ایک خود مختار یورپی…

سوشل میڈیا پر منہ کے بل گرنے کا چیلنج مقبول ہونے لگا

روس میں انسٹا گرام پر منہ کے بل گرنے کا چیلنج تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ فوٹو: بشکریہ ڈیلی میل ماسکو: سوشل میڈیا پر آئے دن عجیب و غریب رحجانات اور چیلنجز جاری رہتے ہیں۔ پہلے یہ رحجان خود پر ٹھنڈے پانی سے بھری بالٹی الٹانے کے ’بکٹ…

کچرا چننے والا کروڑ پتی چینی

زونگ کونگرونگ کروڑ پتی ہونے کے باوجود گزشتہ تین برس سے سڑکوں سے کوڑا اٹھارہے ہیں۔ فوٹو: ساؤتھ چائنا مورننگ پوسٹ بیجنگ: چین میں ایک کروڑ پتی ممتاز شخصیت اکثر سڑکوں پر کوڑا کرکٹ جمع کرتے دکھائی دیتی ہے۔ اس شخص کا نام زونگ کونگرونگ…

مرغیوں کے لیے مہنگے پیمپرز، امریکا میں نیا رجحان

امریکہ میں مرغیوں کے لیے خاس پیمپرز تیزی سے مقبول ہورہے ہیں۔ فوٹو: فائل نیویارک: امریکا کے بعض بڑے شہروں میں امیر افراد نے کتے اور بلیوں کی جگہ اب مرغیاں پالنا شروع کردی ہیں لیکن جگہ جگہ بیٹ کرنے کی وجہ سے مرغیوں کو مہنگے پیمپرز…

یہ نوجوان 25 سال کا ہے لیکن 12 سالہ بچے جیسا دکھائی دیتا ہے!

پولینڈ کا رہائشی 25 سالہ نوجوان جسامت، شکل اور کارکردگی میں 12 سال کے بچے کی طرح ہے جس کی وجہ ایک مخصوص قسم کی بیماری ہے۔ بچپن کسے پیارا نہیں ہوتا اور ہم سب کی خواہش ہوتی ہے کہ بچپن پھر سے لوٹ آئے۔ ہر شخص اپنی زندگی کے سنہری دور یعنی…

مشینری اور دھاتوں کے بغیر کسان نے لکٹری سے بنائی منفرد اور پائیدار سائیکل

بیجنگ: انسان نے سفر کو آسان اور تیز تر بنانے کیلئے مختلف مراحل طے کرتے ہوئے کئی ایجادات کیں اور آج تیز رفتار ترین دو پہیوں اور چار پہیوں والی سواریاں ایجاد ہوچکی ہیں لیکن کچھ لوگ آج بھی روایات سے جڑے ہوئے ہیں اور اس معاملے میں…

خوبصورتی کے جنون کے باعث خاتون کو پلکوں سے محروم ہونا پڑا

بنکاک:  خواتین میں خوبصورت بننے کیلئے مختلف طریقوں کا استعمال جنون کی حد تک بڑھ چکا ہے اور کئی خواتین سرجری سے لیکر امپلانٹس اور خطرناک کیمیکلز تک کا استعمال کر رہی ہیں جن کے باعث ان کو خطرناک صورتحال سے بھی دوچار ہونا پڑتا ہے۔…

چُھریوں سے غبارے پھوڑنے کا عالمی ریکارڈ

بیجنگ: ماہرچینی شخص نے چھریوں سے نشانے بازی کرتے ہوئے ایک منٹ میں 53 غبارے پھوڑ کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ جی ہاں چین کے ایک لائیو سٹنٹ شو میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا مقابلہ منعقد کروایا گیا جس میں کئی ماہر نشانے بازوں نے شرکت کی…