Official Web
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دیو ہیکل پیالے میں 13سو کلو سوپ تیار کرنے کا ریکارڈ ویتنام کے نام

ہنوئی:  ویتنام میں ہزاروں افراد کیلئے نوڈلز سوپ کی پُر لطف دعوت کا اہتمام کر کے گنیز ریکارڈ قائم کر دیا گیا۔ جس میں بچوں ،بڑوں اور بزرگوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی اور خو ب مزے سے مفت کی دعوت اُڑائی۔ ویتنام میں منعقد ہونے والی اس…

امریکی شخص نے گھریلو جھگڑے کے بعد اپنے گھر سے طیارہ ٹکرادیا

پولیس نے بیوی سے جھگڑے کے بعد ڈوین یوڈ کو حراست میں لیا اورپھر ضمانت پر رہا کردیا تھا۔ فوٹو: بشکریہ سی این این یوٹاہ: امریکی شہر سالٹ لیک سٹی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے گھریلو تنازعے کے بعد اپنا چھوٹا طیارہ گھر سے اس…

تائیوان کا انوکھا مداح جو11 فون پر’ پوکے مون گو‘ کھیلتا ہے

تائیوان کے چین سان یوآن ہر روز 11 اسمارٹ فون سے پوکے مون گو گیم کھیلتےہیں۔ فوٹو: بشکریہ میش ایبل تائے پے: پوکے مون گیم کسی نشے کی لت سے کم نہیں اور اسے کھیلتے ہوئے کئی افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں لیکن تائیوان میں 69 سالہ…

مالک مکان کے مطالبات سے تنگ جرمن طالبہ ٹرین میں رہنے لگی

برلن:  اپنا گھر کس کی خواہش نہیں ہوتی ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کا اپنا گھر ہو جہاں وہ سکون سے اپنی زندگی گزار سکے کیونکہ کرائے کے گھروں میں ہر روز مالک مکان کی نئی شرائط اور نت نئے مطالبات زندگی میں بے سکونی پیدا کردیتے ہیں اور ایسی ہی…

بچوں‌ کا سمارٹ فون، ٹیبلٹ سے پیچھا چھڑانے والا کھلونا

لندن:  تقریباً تمام والدین اپنے بچوں میں ٹیبلٹ اور سمارٹ فون سے گھنٹوں کھیلتے رہنے کی عادت سے شدید پریشان ہیں۔ اب بچوں کی اس خراب عادت سے پیچھا چھڑانے کیلئے ایک انٹرایکٹو ہارڈویئر گیم بنایا گیا ہے جسے ’’پلگو‘‘ کا نام دیا گیا…

100ویں سالگرہ کو یادگار بنانے کیلئے برطانوی بزرگ کی سکائی ڈائیونگ

لندن:  برطانوی زندہ دل بزرگ نے اپنی 100ویں سالگرہ کے دن کو یادگار بنانے کا انوکھا انداز اپنایا، بوڑھے شخص نے پندرہ ہزار فٹ کی بلندی سے گائیڈ کیساتھ سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی…

چلی :جال میں پھنسی وہیل کو آزاد کرا دیا گیا

چلی : جنوبی امریکا کے ملک چلی کی بحریہ کے اہلکاروں نے ماہی گیروں کی مدد سے جال میں پھنسی وہیل کو رسے کاٹ کر آزاد کر دیا، دارالحکومت سنتیاگو کے جنوب میں چلین پیٹاگونیا کے ساحل کے قریب ماہی گیروں کے جال میں وہیل پھنس گئی، بحریہ نے…

سعودی عرب بیش قیمت تاریخی نوادرات کا حامل

ریاض : سعودی عرب کی حکومت نے ان تھک محنت اور کوششوں کے بعد اندرون اور بیرون ملک میں موجود 53 ہزار قدرتی اور تاریخی نوادرات واپس لینے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ یہ تمام نوادرات مختلف طریقوں سے سعودی عرب سے چوری کرلی…

عجیب و غریب جانوروں کی حیرت انگیز اور خوفناک تصاویر

ایک سمندری مچھلی نے اپنے سے بڑا شکار کیا اور سخت مصیبت میں پھنس گئی۔ فوٹو: بورڈ پانڈا آسٹریلیا: ہمارے اطراف مختلف جانور اور کیڑے مکوڑے بکھرے ہیں لیکن ان کا مختلف روپ دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ وہ…

نیویارک میں ڈریگن بوٹ فیسٹیول

 امریکہ میں روایتی ڈریگن بوٹ میلے کے موقع پر کشتیوں کی دلچسپ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے بھرپورشرکت کی۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں منعقد ہونیوالی سالانہ انٹرنیشنل ڈریگن بوٹ ریس میں امریکہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک…