Official Web
Browsing Category

دلچسپ و عجیب

امریکہ میں امیر کبیر لوگوں کی انوکھی خواہش

نیویارک: دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا انسان ہو جسے ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش نہ ہو۔ اب اسی خواہش کے پیش نظر امیر کبیر لوگ کروڑوں روپیہ ایک ایسے کام پر خرچ کر رہے ہیں کہ سن کر آدمی کی سوچ جواب دے جائے۔ رپورٹ کے مطابق یہ لوگ مرنے کے بعد…

سڈنی میں پوکیمون برگر کی مقبولیت میں اضافہ

سڈنی: پوکیمون گو کی زبردست مقبولیت سے اب برگر بیچنے والوں نے بھی فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ’’ہیش ٹیگ برگر‘‘ نامی کمپنی نے اپنے ریسٹورنٹس کے ذریعے ’’پوکی برگرز‘‘ کی فروخت شروع کردی ہے ۔ پوکیمون گو کی…

9 سال سے بکرے کے ساتھ رہنے والی خاتون

ٹوکیو جاپانی خاتون گزشتہ 9 سال سے بکرے کیساتھ نہ صرف رہ رہی ہے بلکہ سیر و تفریح کے وقت بھی اس کو اپنے ساتھ لیکر جاتی ہے۔ ٹوکیو کی رہائشی 31 سالہ آیا شنزوکا گزشتہ 9 برس سے بکرے کیساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔ وہ بکرے کیساتھ نہ صرف چہل…

گائے کے گوشت کا سُوپ خود گائے سے بھی مہنگا

دنیا کا مہنگا ترین سُوپ جس کی قیمت دو لاکھ چالیس ہزار روپے ہے (فوٹو: بشکریہ ٹو ایگز ویب سائٹ) بیجنگ: چین میں ایک ایسا ریستوران بھی ہے جہاں گائے اور نوڈل کا سوپ ملتا ہے لیکن اس کی قیمت خود مکمل گائے سے بھی زیادہ ہے۔ ہیبائی…

آسمانی بجلی سے انسانی جسم پر بننے والے ٹیٹو

آسمانی بجلی انسانی جلد پر عجیب و غریب نقوش کاڑھتی ہے (فوٹو: بورڈ پانڈا)  لندن: اگرچہ آسمانی بجلی سے جل کر مرنے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں لیکن اس سے متاثر ہونے والے افراد کی جلد پر شاخ در شاخ نقوش بن…

مسلسل رقم مانگنے والی بیوی سے تنگ آکر شوہر مردہ بن گیا

ڈینی گونزیلس جس نے بیوی سے تنگ آکر اپنی موت کا ڈھونگ رچایا۔ فوٹو: اوڈٹی سینٹرل  واشنگٹن: امریکا میں کام کرنے والے ہونڈوراس کے باشندے نے مجبوراً خود کو مردہ ظاہر کردیا کیونکہ اس کی بیوی بار بار اس سے رقم کا تقاضا کررہی تھی۔…

دنیا کا سب سے پست قامت بس ڈرائیور

لندن: گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈنے سابق عراقی باشندے کو دنیا کے پست قامت ترین بس ڈرائیور کا اعزاز دے دیا، فرینک فائق ہاشم کا قد صرف 4 فٹ 5.6 انچ ہے اور وہ ڈبل ڈیکر بس چلاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 55 سالہ فرینک فائق ہاشم کو گنیز…

چین میں پانی کی پھٹی پائپ لائن سے گاڑی دھونے کا تجربہ

کاروں کی ڈینٹنگ پینٹنگ کا تو بہت لوگ خیال رکھتے ہیں تاہم چین میں اس وقت ایک انوکھا نظارہ دیکھنے کو ملا جب ایک پائپ لائن اچانک پھٹ گئی اور زمین سے پانی کا تیز رفتار فوارہ پھوٹ پڑا۔ فوارے کے پھوٹتے ہی ارد گرد موجود کار ڈرائیورز کو…

امریکہ میں ربڑ جیسی انوکھی آئس کریم

 آئسکریم کے دیوانے تو دنیا بھر میں موجود ہیں جو مزے مزے کے فلیورز کھا کر نہ صرف گرمی کو دور بھگاتے ہیں بلکہ ذائقے سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ امریکی شہر ولیمز برگ میں بھی ایسے ہی دیوانوں کیلئے ایک آئسکریم پارلر کھل گیا ہے جہاں ربڑ…

پرانے ٹی وی سے بنی دیواروں والا دلچسپ مکان

ویت نام میں پرانے ٹی وی سیٹ سے بنی مکان کی دیوار غیر معمولی طور پر مقبول ہورہی ہے (فوٹو ویت نام ٹائمز) ویتنام: ویت نام میں ایک گھر کے باہر پرانے ٹی وی سیٹ کچھ اس طرح سے لگائے گئے ہیں جن پر دیواروں کا گمان ہوتا ہے اور اسے دیکھنے…