Official Web
Browsing Category

صنعت و تجا رت

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

راچی: () فی تولہ سونے کی قیمت 67 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 57 ہزار 342 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 94 پیسے پر بند ہوا اوپن مارکیٹ میں ڈالر…

انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا

راچی: () انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 94 پیسے پر بند ہوا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے بڑھ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 139 روپے 20 پیسے میں فروخت ہوا دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 363 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 100 انڈیکس…

اسٹاک ایکسچینج شیئرز پر ایڈوانس ٹیکس خاتمے کا فیصلہ

اسلام آباد:   حکومت نے 23 جنوری کو پیش کیے جانے والے دوسرے مجوزہ منی بجٹ میں اسٹاک ایکسچینج میں شیئرزکی خریدوفروخت پر عائد 2 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اسٹاک بروکرز و سرمایہ کاروں کوکیپٹل لاسز 3 سال کیری فارورڈ کرنے…

یس بحران پر سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے ایم ڈیز کو ہٹا دیا گیا

سلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے ایم ڈیز کو برطرف کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ ماہ پیش آنے والے گیس بحران کی انکوائری رپورٹ پیش کی گئی جس میں گیس بحران کے ذمہ…

ایف بی آرکی بینکوں کے ڈیٹا تک آن لائن رسائی ختم کردی گئی

اسلام آباد:  ایف بی آرکے بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے اختیارات سمیت بینکوں کے ڈیٹا تک آن لائن رسائی ختم کردی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ایف بی آرکے بینکوں سے قرضے معاف کروانے والوں کی تفصیلات حاصل کرنے کے…

3 ارب ڈالر کا مالیاتی پیکیج، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، شیئرز کی مالیت 1 کھرب 42 ارب بڑھ گئی

متحدہ عرب امارات کے ولی عہدکے دورۂ پاکستان میں ادائیگیوں کے توازن میں بہتری، اقتصادی شعبوں تعاون اور 3 ارب ڈالر کے مالیاتی پیکیج دیے جانے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیرکوتیزی کی بڑی لہر رونما ہوئی جس سے انڈیکس کی 38500 پوائنٹس کی…

رواں سال ریونیو اہداف حاصل نہیں ہوں گے،عالمی ریٹنگ ایجنسی

کراچی:   بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ سلوشنز نے پاکستان میں مالی سال 2018-19 کی دوسری ششماہی کے دوران شرح سود 10 فیصد پر مستحکم رہنے کی پیشگوئی کی ہے،  فچ سلوشنزکی جانب سے پیر کو جاری ہونے والی ریسرچ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے اضافہ

راچی:   بین الاقوامی بُلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1291 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 روپے اور 172 روپے کا اضافہ ہو گیا۔…

470 استعمال شدہ الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے 470 استعمال شدہ الیکٹرونکس اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ وفاقی حکومت نے استعال شدہ و پْرانے ایل سی ڈی، ایل ای ڈیز، ویڈیو فونز، ڈیجیٹل قرآن، بلیو ٹوتھ، واکی ٹاکی سیٹ، وہیکل ٹریکنگ سسٹم، سی سی ٹی وی…

یو اے ای پاکستان کو 3.2 ارب ڈالر تیل اُدھار دے گا، اعلان ولی عہد دورے پر کریں گے

سلام آباد:  ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہان کی طرف سے دورہ پاکستان کے موقع پر 3.2 ارب ڈالرمالیت کا تیل فراہم کرنے کا اعلان متوقع ہے جس سے ادائیگیوں کے توازن میں مدد ملے گی۔ ایکسپریس کے مطابق پاکستان کو سعودی عرب ، ابوظبی اور…