Official Web
Browsing Category

صنعت و تجا رت

ایف بی آر کی وضاحت سے نان فائلرز کا ابہام دور

اسلام آباد:   فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ نان فائلرز کے لیے صرف نئی کاروں، جیپ، وین اور ٹرکوں کی خریداری، رجسٹریشن و ٹرانسفر پرپابندی عائد کی گئی ہے تاہم اس پابندی کا اطلاق موٹرسائیکل، موٹر رکشہ، موٹر سائیکل لوڈر،…

جولائی اگست؛ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 40 فیصد کمی

کراچی:   ملک میں سیاسی بے یقینی اور نئی حکومت کو درپیش معاشی مشکلات کے باعث ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں ابتدائی دو مہینوں کے دوران 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مہینے…

پی آئی اے نے برسوں سے رائج امریکن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا

کراچی:   پی آئی اے انتظامیہ نے برسوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا۔ معاہدے کے تحت نئی ذمے داریاں ترک کمپنی ہٹ اٹ کو سونپ دی گئیں، قومی ایئر لائن نے آن لائن بکنگ، ٹکٹنگ، بورڈنگ اور…

حکومت کا منی بجٹ لانے کا فیصلہ

اسلام آباد:  حکومت نے ایک کھرب روپے کے لگ بھگ اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لئے منی بجٹ متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی سمری تیار کرلی گئی ہے جو آج وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی…

وفاقی حکومت نے سی پیک جائزہ کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے سی پیک جائزہ کمیٹی کااجلاس آج بلا لیا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی پراگریس ریویو کمیٹی کااجلاس آج جمعرات کو صبح 11بجے وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت وفاقی…

ایف بی آر کے 9 ماتحت ادارے ٹیکس اہداف کے حصول میں ناکام

سلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 9 ماتحت اداروں (فیلڈ فارمشنز) کی جانب سے رواں مالی سال 2018-19 کے پہلے دو ماہ کے ٹیکس اہداف کے حصول میں ناکامی کا انکشاف ہوا ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف…

برآمدات میں اضافہ، درآمدات بڑھنے کے باوجود تجارتی خسارہ 6.8 فیصد کم

کراچی:  اگست 2018کے دوران ملکی برآمدات بڑھ کر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کی وجہ سے جولائی کے مقابلے میں تجارت کو درپیش خسارے میں 6.80فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اگست 2018کے دوران ملک سے 2 ارب…

دبئی میں جائیدا رکھنے والوں کی فہرست ایف بی آر کو ارسال

اسلام آباد:  وفاقی تحقیقاتی ادارہ نے دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کی فہرست ایف بی آرکو بھجوا دیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارہ نے دبئی میں اربوں روپے مالیت کی جائیدادیں رکھنے والے پاکستانیوں کے بارے میں تحقیقات کا دائرہ…

5 ہزار کے نوٹ کو تبدیل نہیں کیا جارہا، اسٹیٹ بینک

راچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 5ہزار روپے والے نوٹوں کی تبدیلی کی افواہ کو گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک نے 5 ہزار روپے کے نوٹ بند کرنے یا منسوخ کرنے کی کوئی سفارش نہیں کی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ کسی بھی…

ڈیموں کی تعمیر، اوورسیز کیلیے سیونگ سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا فیصلہ

سلام آ باد:   وفاقی حکومت نے اوور سیز پاکستانیوں کے لیے اوور سیز پاکستانیز سیونگ سرٹیفکیٹ کو دیا میر بھاشا ڈیم کے ساتھ منسلک کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور ڈیم کی تعمیر کے دورانیہ پر محیط بانڈز و سرٹیفکیٹ جاری کیے جائیں گے اس کے علاوہ…