Official Web
Browsing Category

قو می

سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد

اہور: انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ اینٹی نارکوٹک فورس کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی تاہم عدالت نے رانا…

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی

جدہ: وزیراعظم عمران خان، ان کی اہلیہ اور وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی، وفد کے لیے خاص طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر نے بیت اللہ کے اندر نوافل ادا کئے، وزیر…

شہری علاقوں میں لوٹ مچا رکھی ہے، سب سے زیادہ کرپشن پٹواری نظام میں ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شہری علاقوں میں پٹوارخانوں پر پابندی کے فیصلہ کے خلاف نظرثانی درخواستوں پر تمام صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ نے قرار دیا کہ تمام صوبائی…

سعودی عرب پرحملہ پاکستان پرحملہ تصورکرتے ہیں، شہبازشریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرزمین حجاز پر حملے مسلمانوں کے لیے ناقابل برداشت اور ناقابل قبول ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرحملے کی مذمت…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے نیب ترمیمی بل منظور کرلیا

سلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے قومی احتساب بیورو(نیب) قوانین میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس چیئرمین جاوید عباسی کی زیر صدارت ہوا تو فاروق ایچ نائیک نے نیب ترمیمی بل…

نیب حکومت کے ہاتھوں یرغمال ہے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نیب حکومت کے ہاتھوں یرغمال ہے اور اسے سیاسی مخالفین کو کچلنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز…

رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف متحدہ اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے باہر احتجاج

اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن کی جانب سے رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کئے جانے کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے گرفتار کئے گئے رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس…

آمدن سے زائد اثاثے: خورشید شاہ کا 2 روزہ راہدری ریمانڈ منظور

اسلام آباد:  احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں خورشید شاہ کا 2 روزہ راہدری ریمانڈ منظور کرلیا۔ یاد رہے گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام میں پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق اپوزیشن…

وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحال کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی ٹیکس محتسب مشتاق سکھیرا کو بحال کردیا. وفاقی حکومت کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے مشتاق سکھیرا کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے مشتاق سکھیرا کی برطرفی کا سرکاری حکم نامہ…

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں فائرنگ، 2 ڈاکو ہلاک ایک اہلکار شہید

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں عید گاہ گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ناظم آباد پولیس کے مطابق گشت پر مامور اہلکاروں نے دو موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو رُکنے کا اشارہ کیا لیکن انہوں نے رکے…