Official Web
Browsing Category

قو می

یمن کا تنازع ختم کرانے کیلئے مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم دنیا میں تنازعات ختم کرنے اور مفاہمت میں کردار ادا کرنا چاہے گا جب کہ یمن کا تنازع ختم کرانے کے لیے مثبت کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا العربیہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا…

9 محرم الحرام؛ کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل

کراچی: 9 محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کئی شہروں میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 9 محرم الحرام کے موقع پر کراچی، لاہور، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور سمیت درجنوں شہروں میں موبائل فون سروس بند ہے۔…

پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا اور اس کی حمایت جاری رکھے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا العربیہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ سعودی عرب نے ضرورت پڑنے پر ہمیشہ پاکستان کی مدد کی اور…

کلثوم نواز کے انتقال کے بعد فیصلے کا آنا شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے، بلاول

اہور: چیئرمن پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے فیصلے کا آنا شریف خاندان کیلئے ریلیف ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے ردعمل پر کہنا تھا کہ …

پاکستان ہمارا آزمایا ہوا آہنی دوست ہے، چینی صدر

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا آزمایا ہوا آہنی دوست ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور چینی صدر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور چیلنجز پر بات کی…

بھارت سے کرتارپورہ بارڈر کھولنے کے حوالے سے رابطہ نہیں ہوا: ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پورہ بارڈر کھولنے پر باضابطہ رابطہ نہیں ہوا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں سابق بھارتی کرکٹر اور کامیڈیننوجوت سنگھ سدھو نے…

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات

مکہ المکرمہ: وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے۔ دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز وزیراعظم عمران خان شاہی محل پہنچے تو ان کا پرتباک استقبال کیا گیا،وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔…

اسحاق ڈار کو یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کی سربراہی سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی…

عمران خان کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن پہلا امتحان ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور: سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے سانحہ ماڈل ٹاؤن پہلا امتحان ہے۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری استنبول سے لاہور پہنچ گئے۔ لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

محرم الحرام، شہرکے بعض علاقوں میں موبائل فون سروس معطل

کراچی: شہرکے بعض علاقوں میں موبائل فون سروس معطل ہوگئی جورات 10 بجے تک بند رہے گی۔ وزارت داخلہ سندھ کی سفارش پرمحرم الحرام کے موقع پرشہرکے بعض علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔ موبائل سروس 9 اور10 محرم کوبھی صبح 8 سے رات 10 بجےتک…