شمالی وزیرستان میں دھماکا، سیکیورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید

میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سییکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والے اہلکاروں میں سپاہی سلیم اور لانس نائیک مومن شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو سی ایم ایچ پشاور منتقل کردیا گیا۔

Comments
Loading...