سیکھا نہیں لیکن دل سے گاتی ہوں: عائمہ بیگ

بہت ہی کم عرصے میں عائمہ بیگ نے گائیکی میں اپنا مقام بنا لیا ہے۔ کوک سٹوڈیو کے دسویں سیزن میں ساحر علی بگا کے ساتھ گایا ہوا گانا بازی یوٹیوب پر اتنا مقبول ہوا کہ ڈیڑھ کروڑ مرتبہ دیکھا جا سکتا ہے۔ اپنے کریئر کے پہلے ہی سال میں عائمہ نےاپنے گانے ’قلاباز دل‘ لکس سٹائل ایوارڈ میں بہترین گلوکار کا ایوارڈ حاصل کیا۔

وہ سال 2018 کے لیے بھی دو گانوں کے لیے نامزد ہوئیں ہیں

Comments
Loading...