اداکارمنیر ظریف کی چوتھی برسی منائی گئی

لاہور۔18 فروری(اے پی پی )اداکار منیر ظریف کی چوتھی برسی منائی گئی۔ منیر ظریف نے 200 سے زائد فلموں فلموں اور بے شمار ٹی وی ڈراموں میں کام کیا۔انھیں سونا چاندی ڈرامے کے ڈائیلاگ ”چاچا کرمو ٹائم پیس“ سے خوب شہرت ملی۔انہوں نے فلم انڈسٹری میں 50 سال سے زائد عرصہ اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔منیر ظریف 18 فروری 2014ءکو انتقال کر گئے تھے۔

Comments
Loading...