مارچ میں دورہ جنوبی افریقہ اور فروری میں ٹی ٹونٹی سیریز کےلئے آسٹریلوی سکواڈز کا اعلان

ملبورن(آن لائن) رواں سال مارچ میں دورہ جنوبی افریقہ اور فروری میں ٹی ٹونٹی بین الاقوامی سیریز کے لئے علیحدہ علیحدہ آسٹریلوی سکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے ۔دورہ جنوبی افریقہ کے لئے آسٹریلوی سکوارڈ میں سٹیوسمتھ(کپتان)، ڈیوڈ وارنر،کیمرون بینکرافٹ،جیکسن برڈ،پیٹ کمنز،پیٹر ہینڈزکمب،جوش ہیزلووڈ،جان ہالنیڈ،عثمان خواجہ،ناتھن لیون، مچل مارش،شان مارش،ٹم پینے،جھائے رچرڈسن،مچل سٹارک شامل ہیں جبکہ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی سیریز سکواڈ ڈیوڈ وارنر(کپتان)،ارون فنچ، اسیشٹن آگر،ایلکس کیری،بین ڈوارشوئس،ٹرا¶س ہیڈ،کرس لین،گلین میکسول،کین رچرڈسن،ڈی آر کی شارٹ،بلی سٹانلیک،مارکوس سٹائنز،اینڈریو ٹائے اور ایڈم زمپا پر مشتمل ہے

Comments
Loading...