فریحہ الطاف اور #MainBhi تحریک

یوں تو فریحہ الطاف کا پورا کریئر فیشن پر مبنی رہا ہے مگر اب انھوں نے #MainBhi تحریک کا آغاز کیا ہے جہاں وہ ملک کی مشہور شخصیات کو سماجی مسائل کے لیے کام کرنے کی راہ پر لانا چاہ رہی ہیں

Comments
Loading...