پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر مستعفی

اہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے استعفی دے دیا جسے صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نےقبول کر لیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق شہبازسینئر کے استعفے کے بعد صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) خالد سجاد کھوکھر نے کہا ہے کہ شہباز شریف مکمل نہیں دے پا رہے تھے۔ ان کے ساتھ اچھا وقت گزارا۔

خالد سجاد کھوکھر کا کہنا تھا کہ ان کی جگہ اولمپین آصف باجوہ ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکرٹری جنرل ہوں گے جو اپنے عہدے کا چارج پیر کو سنبھال لیں گے۔

Comments
Loading...