Official Web

کرکٹ ورلڈکپ؛ انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ساوتھمپٹن: 

کرکٹ ورلڈکپ کے 19ویں میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ساوتھمپٹن میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے 19ویں میچ میں انگلش کپتان اون مورگن نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، آندرے رسل اور ایون لیوس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

Comments
Loading...