Official Web

‘بھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کر دیا، اقوام متحدہ نوٹس لے’

اسلام آباد:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ وادی کو جیل میں تبدیل کر دیا، اقوام متحدہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو نافذ کر رکھا ہے، مسئلہ کشمیر 2 ممالک نہیں، 2 نظریات کا تنازع ہے، پاکستان کی معیشت مضبوط بنانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں۔

Comments
Loading...