Official Web

ایل او سی جانے کا عزم لیے باکسر عامر خان منگل کو پاکستان پہنچیں گے

کراچی: 

انٹرنیشنل باکسر عامر خان منگل کو پاکستان پہنچ رہے ہیں۔

سابق عالمی چیمپئن لندن سے اسلام آباد آئیں گے،عامر خان اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر جائیں گے اور لائن آف کنٹرول پر جا کر متاثرین سے اظہار ہمدردی کریں گے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل عامر خان نے ایک آڈیو پیغام جاری کیا  تھا جس میں انہوں نے کشمیر جانے کیلیے پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔

 

Comments
Loading...