خواہش ہے ایک اور بیٹا ہو جس کا نام اکنشا رکھوں ، شاہ ر خ خان

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان نے ایک اور بچے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کا نام اکنشا رکھیں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں کنگ خان کے نام سے مشہور اداکار شاہ رخ خان نے ایک اور بچے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔ ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر ان کا بیٹا ہوا تو وہ اس کا نام اکنشا رکھیں گے۔واضح رہے کہ شاہ رخ خان3 بچوں کے باپ ہیں،ان کا سب سے بڑا بیٹا آریان خان 1997، بیٹی سہانا خان 2000 اور سب سے چھوٹا بیٹا ابرام 2013 میں پیدا ہوا تھا جبکہ ابرام کی پیدائش سروگیٹ کے ذریعے ہی ہوئی تھی

Comments
Loading...