Official Web

پاک ایران فورسزکی بارڈر پرمشترکہ پیٹرولنگ سے متعلق ڈان اخبار کی خبرغلط ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی:  ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ڈان اخبار کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا مشترکہ پٹرولنگ کی خبر میں صداقت نہیں، بارڈر پر کوئی مشترکہ پٹرولنگ نہیں ہو رہی، پٹرولنگ یا آپریشنز کی ضرورت ہوئی تو متعلقہ فورسز کریں گی۔

DG ISPR

@OfficialDGISPR

News published by Dawn today titled “Pak-Iran Forces jointly conduct border patrolling” is factually incorrect. There is no joint patrolling anywhere on Pakistani Borders. Patrolling/ operations if required are always on respective sides by respective forces through coordination.

View image on TwitterView image on Twitter
2,318 people are talking about this

 

Comments
Loading...