Official Web

سرکاری ملازمت کیلیے عمر کی حد میں اضافہ

کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15سال رعایت دے دی۔

سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت 30 جون 2020 تک برقرارر ہے گی۔

Comments
Loading...