Official Web

نیب کا آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:  جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب نے آصف علی زرداری کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیب راولپنڈی نے آصف زرداری کی ضمانت منسوخی کی درخواست تیار کر لی جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی فیصلوں کو نظر انداز کر کے ضمانت دی۔ ذرائع کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل کی منظوری کے بعد درخواست دائر کی جائے گی۔

Comments
Loading...