ایون فیلڈ ریفرنس میں پیشی کیلئے نواز شریف احتساب عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے لئے مری سے اسلام آباد پہنچ گئے۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کریں گے جب کہ مقدمے میں نامزد سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر عدالت کے روبرو پیش ہوں گے۔

جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء آج پھر احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔

Comments
Loading...