امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمان مخالف ٹویٹ پر معافی مانگ لی

واشنگٹن:  امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے لندن کے انتہاپسندگروپ کے مسلمان مخالف ٹویٹ کوری ٹویٹ کرنے پرمسلمانوں سے معافی مانگ لی۔

امریکی صدرنے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ مسلمان مخالف ٹویٹ پر جن کی دل آزاری ہوئی ہے اس پرمعافی مانگتاہوں، اگر مسلمان مجھ سے چاہتے ہیں کہ مسلمان مخالف ری ٹویٹ پرمعافی مانگوں تومیں معافی مانگتا ہوں۔

Comments
Loading...